اس خدمت کی ابتدا
اس لائبریری کا خیال مسجدِ نبوی ﷺ کی حاضری کے دوران آیا — کہ علم ہر اس قاری تک مفت پہنچنا چاہیے جو اسے تلاش کر رہا ہے۔ تب سے یہی ایک کوشش ہے: جو کتاب قانونی طور پر مفت دستیاب ہو، وہ ایک جگہ، صاف ستھری اور بغیر کسی الجھن کے مل جائے — پاکستان ہو یا دنیا کا کوئی کونہ۔